Uncategorized

علامہ عبد الجلیل نقوی ملت اسلامیہ کا سرمایہ تھے ، علامہ ساجد نقوی

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ ) قائد ملت جعفریہ پاکستان ساجد نقوی نے کہا ہے کہ علامہ عبد الجلیل نقوی ملت اسلامیہ کا سرمایہ تھے ،
مسلم امہ کے درمیان اتحاد ، وحدت ، اخوت و بھائی چارے کے فروغ کیلئے ان کی گراں قدر خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے موضع ملہووالی میں مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے منعقدہ رسم قل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،اس موقع پر ناظر نقوی، ڈاکٹر شبیر ، افتخار نقوی، محمد تقی نقوی، شیخ انور ، انتصار جعفری، ملک اعظم ، چوہدری کامران ، آفتاب حیدری، ملک زین العابدین ، سردار وقار ، قاری عطا الرحمٰن بھی موجود تھے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button