Uncategorized

طلوع فجر تعلیمی کنوشن

شیعہ نیوز(پاکستان شیعہ خبر رساں ادارہ ) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان شعبہ تعلیم کے زیراہتمام سالانہ تعلیمی کنونشن میں ملک بھر کی جامعات سے سینکڑوں طلباء شرکت کیلئے پہنچ گئے ہیں۔ تعلیمی کنونشن کے دوسرے روز سی ایس ایس کی تیاری، ریڈنگ سکلز اور دیگر تعلیمی مہارتوں پر لیکچرز کرائے گئے۔ ماہرین تعلیم نے مختلف موضوعات پر طلباء کی رہنمائی کی اور انہیں ان کے سوالوں کے جوبات دئیے۔ کنونشن میں ہائر ایجوکیشن، سٹڈی سکلز، جاب ہنٹنگ سمیت سی ایس ایس کے امتحانات کی تیاری کے حوالے سے بھی رہنمائی دی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button