Uncategorized

اصغریہ اسٹوڈنٹس کا 3 روزہ مرکزی ورکنگ کونسل اجلاس 13 تا 15 اپریل بھٹ شاہ میں ہوگا

شیعہ نیوز(پاکستان شیعہ خبر رساں ادارہ ) اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری محسن علی نے کہا ہے کہ "راہیان کربلا و عاشقان مہدیؑ” ورکنگ کونسل اجلاس 13، 14 اور 15 اپریل کو مسجد شاہ حبیب بھٹ شاہ میں منعقد ہوگا، جس میں مرکزی کابینہ، سالانہ پروگرام کی منظوری، مینیجمنٹ، پلاننگ اور موٹیویشنل سیشنز ہونگے، اجلاس میں جید علمائے کرام، دانشور حضرات، اور تنظیمی سینئرز دروس دینگے، جبکہ خصوصی خطاب اصغریہ علم و عمل تحریک کے چیئرمین انجنئیر سید حسین موسوی کرینگے، اجلاس میں ڈویژنل اور اضلاع کابینہ سمیت ورکنگ کونسل کے افراد شرکت کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button