پاکستانی شیعہ خبریں
آخر کب تک حکومت بلوچستان خاموش تماشائی بنی رہے گی
شیعہ نیوز(پاکستان شیعہ خبر رساں ادارہ )کوئٹہ میں عبدالستار روڈ پر اسپئیر پارٹس کی دوکان پر سپاہ صحابہ کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے حاجی محمد آصف ولد محمد ناصر قوم قندھاری شہیدجب کہ ان کے بیٹا زخمی۔ میت سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، حکومت بلوچستان خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے دہشت گردہر دوسرے تیسرے دن شیعہ مومنین کو دن دھاڑے شہید کر جاتے ہیں ۔