پاکستانی شیعہ خبریں
وزیراعلیٰ کی اپیل رد
شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)کوئٹہ : شیعہ ہزارہ نسل کے خلاف مجلس وحدت مسلمین کے رکن وصوبائی وزیر قانون آغا سید محمد رضا کی زیر قیادت بلوچستان اسمبلی کے باہر جاری احتجاجی دھرنے میں وزیر بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو ، وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی اور دیگر صوبائی وزراءکی آمد، ایم ڈبلیوایم کے رہنمائوں سے ملاقات اور اظہار یکجہتی ، وزیر اعلیٰ بلوچستان کی آغا رضا سے دھرنے ختم کرنے کی اپیل، آغا رضا کا مسائل کے حل اور مطالبات کی منظوری تک دھرنے ختم نا کرنے کا اعلان