پاکستانی شیعہ خبریں
مثالی پولیس خواب خرگوش میں سپاہ صحابہ و داعشی دہشتگرد آزاد
شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)ڈیرہ اسماعیل خان : تھانہ پروآ کی حدود، ماہڑہ اڈہ پرسپاہ صحابہ و داعش دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں شیعہ مومن معروف زمیندار منظور انصاری سکنہ حال مریالی شہید، ڈرائیور سمیت دو افراد زخمی، شہید کی لاش اور زخمی پروآ ہسپتال پہنچا دیے گئے ۔