پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی،پاپوش نگر میں ماتمی جلوس کے راستے میں کار بم دھماکہ،19 افراد زخمی

quaid

کراچی کے علاقے پاپوش نگر میں محرم الحرام کے ماتمی  جلوس میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں19   عزادار اور پولیس اور رینجرز کے اہلکار افراد زخمی ہوگئے جنہیں عباسی شہید
پاپوش نگر میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں19 افراد زخمی ہو گئے۔ جنہیں عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔دھماکہ پاپوش نگر میں خلافت چوک کے قریب سفیدر نگ کی کرولا کار میں ہوا
زخمیوں میں صائمہ،فاطمہ،راحیل عباس ،اویس،ولی،محمد عمران،فرحین،سلمان، رضا حیدر،مبین،سعدیہ،صابر،اشعر،عمار،غزالہ،صائمہ،حسین،عبدلجبار شامل ہیں۔دھماکے میں زخمی رینجرز کے دو اہلکاروں کو رینجرز ہیڈ کوارٹر منتقل کیا گیا ہے۔دھماکے  اسپتال ذرائع کے مطابق تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے تاہم ایک بچہ شدید زخمی ہے۔  وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے آئی جی سندھ سے چوبیس گھنٹوں میں واقعے کی رپورٹ طلب کر لی۔ پولیس کے مطابق دھماکہ جلوس کے قریب کھڑی کار میں ہوا۔ دھماکے میں زخمی ہونیوالوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بم دھماکہ کم شدت کا تھا اس لیے نقصان کم ہوا۔ ایس ایس پی راجا عمر خطاب نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بم پانچ کلو وزنی اور دیسی ساخت کا تھا۔ بم سڑک کے کنارے نصب کیا گیا تھا۔دھماکے کے بعد جلوس پرامن طور پر اپنی منزل کی جانب گامزن ہو گیا۔

کراچی کے علاقے پاپوش نگر میں محرم الحرام کے ماتمی  جلوس میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں19   عزادار اور پولیس اور رینجرز کے اہلکار افراد زخمی ہوگئے جنہیں عباسی شہید
پاپوش نگر میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں19 افراد زخمی ہو گئے۔ جنہیں عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔دھماکہ پاپوش نگر میں خلافت چوک کے قریب سفیدر نگ کی کرولا کار میں ہوازخمیوں میں صائمہ،فاطمہ،راحیل عباس ،اویس،ولی،محمد عمران،فرحین،سلمان، رضا حیدر،مبین،سعدیہ،صابر،اشعر،عمار،غزالہ،صائمہ،حسین،عبدلجبار شامل  ہیں۔دھماکے میں زخمی رینجرز کے دو اہلکاروں کو رینجرز ہیڈ کوارٹر منتقل کیا گیا ہے۔دھماکے  اسپتال ذرائع کے مطابق تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے تاہم ایک بچہ شدید زخمی ہے۔  وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے آئی جی سندھ سے چوبیس گھنٹوں میں واقعے کی رپورٹ طلب کر لی۔ پولیس کے مطابق دھماکہ جلوس کے قریب کھڑی کار میں ہوا۔ دھماکے میں زخمی ہونیوالوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بم دھماکہ کم شدت کا تھا اس لیے نقصان کم ہوا۔ ایس ایس پی راجا عمر خطاب نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بم پانچ کلو وزنی اور دیسی ساخت کا تھا۔ بم سڑک کے کنارے نصب کیا گیا تھا۔دھماکے کے بعد جلوس پرامن طور پر اپنی منزل کی جانب گامزن ہو گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button