پاکستانی شیعہ خبریں

اسلامی تحریک کی تنظیمی پالیسی کے مطابق خیبر پختونخواہ میں سیاسی عمل میں موجود ہیں

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)اسلامی تحریک کی تنظیمی پالیسی کے مطابق خیبر پختونخواہ میں سیاسی عمل میں موجود ہیں اسلامی تحریک پاکستان صوبہ خیبر پختونخواہ کے صدر علامہ حمید حسین امامی نے صوبائی دفتر سے جاری بیان میں کہا ہے کہ اسلامی تحریک پاکستان کی تنظیمی پالیسی کے مطابق سیاسی عمل میں موجود ہیں مجلس عمل کے پلیٹ فارم سے بھرپور انداز میں عوام کے مسائل کے حل کے لئے کوشاں ہیں ان کا کہنا تھا کہ افواہیں گردش کررہی ہیں کہ ہم نے کسی سیاسی جماعت کے امیدوار کی حمایت کی ہے اس قسم کی تمام افواہوں کی تردید کرتے ہیں

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button