پاکستانی شیعہ خبریں

شیعانِ علیؑ کی جراتمندانہ کامیابی اُم منافقین فضل الرحمان ہارگئے

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)ڈیر ہ اسماعیل خان میں تکفیریوں کی سرپرستی کرنے والے مولانا فضل الرحمن کو بری طرح شکست ہوئی ہے ۔مولانا فضل الرحمن کی تکفیریوں سے ہمدردی اور ماضی میں انکی حکومت کے دوران منعظم شیعہ نسل کشی کی وجہ سے ڈی آئی خان کے شیعہ جوانوں اور مجلس وحدت مسلمین نے حکمت عملی کے ذریعہ مولانا فضل الرحمن کے مخالف امیدوار کوسپورٹ کرکے انہیں ناکام بنادیا۔
واضح رہےکہ ملک بھر میں شیعہ قوم نے بڑی تعداد میں باہر نکل کر الیکشن کاسٹ کیا اور ملک کے مخالفیں ، دہشتگردوں اور کرپٹ حکمرانوں کے خلاف ووٹ کاسٹ کرکے اپنی شرعی ذمہ داری کو پورا کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button