Uncategorized

محرم الحرام:سرکاری ہسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) محکمہ صحت پنجاب صوبہ بھر میں محرم کی آمد سے قبل سرکاری ہسپتالوں میں کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کیلئے ہائی الرٹ جاری کردیا ہے اور اسی حوالے سے ملتان سمیت صوبہ بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈیوٹی شیڈول کو بھی ترتیب دے دیا گیا ہے،نشتر ہسپتال،چلڈرن کمپلیکس،شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ،سول ہسپتال،انسٹی ٹیوٹ اف کارڈیالوجی میں ایمرجنسی میں خون کی بوتلیں،فنڈز کی مزید فراہمی،ڈاکٹروں ،نرسیں،پیرامیڈیکل سٹاف ڈیوٹی والے دن حاضر رہیں گے جبکہ کنسلٹنٹ آن کال رہیں گےان سرکاری ہسپتالوں میں مفت ادویات کی دینے کیلئے فارمیسی 24 گھنٹے کھلی رہے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button