Uncategorized

واقعہ کربلا اللہ کی رضا کیلئے سب کچھ قربان کرنے کا درس دیتا ہے،علامہ حسن ظفر نقوی

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)معروف عالم دین اور خطیب علامہ حسن ظفر نقوی نے امام بارگاہ سامرہ نیو رضویہ سوسائٹی،اسکیم نمبر33میں عشرہ محرم کی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ واقعہ کربلا اس فکر کی دعوت دیتا ہے کہ اللہ کی رضا و خوشنودی کیلئے اپنا سب کچھ قربان کردیا جائے اس کے ساتھ ساتھ صبر ،تحمل اور عظیم قربانی کا فلسفہ بھی موجود ہے لہٰذا افکار حسینی اور کربلا والوں کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کی اشد ضرورت ہے جبکہ ان افکار کو عام بھی کرنا ہوگا تاکہ دنیا اس سے فیضیاب اور درست سمت رہنمائی حاصل کرسکے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button