Uncategorized

امام عالی مقام ؑ نے ظلم کیخلاف علم جہاد بلند کیا، علامہ حسن ظفر

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) عروف عالم دین اور خطیب علامہ حسن ظفر نقوی نے کہا ہےکہ امام عالی مقام ؑ اور ان کے رفقاء و اصحاب نے معاشرے کی درستگی کیلئے عملی جدوجہد کی اور ظلم کے خلاف علم جہاد بلند کیا ،امام بارگاہ سامرہ نیو رضویہ سوسائٹی اسکیم نمبر33میں عشرہ محرم کی مجلس سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ آپ ؑ نے بگڑے ہوئے معاشرے اور بڑھتی ہوئی بے راہ روی کے خلاف آواز حق بلند کی اور واضح کیا کہ اسلام امن و محبت کا پیغام دیتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button