پاکستانی شیعہ خبریں
واقعہ کربلا ظلم اور جبر کیخلاف جدوجہد کا درس ہے،علامہ سکین حسینی
شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)لبیک یارسول اللہ پاکستان اور سنی تحریک کے زیر اہتمام ٹی اینڈ ٹی کالونی کی الحبیب مسجد میں شہدا ءکربلا کانفرنس کے روح پرور اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے علامہ فقیر غلام سکین قادری الحسینی نے کہا کہ واقعہ کربلا ظلم و جبر کا درس دیتا ہے تلاوت استاد الحفاظ حافظ نذر علی قادری نے کی جبکہ صدارت مہتہم اعلیٰ جامع مسجد محمدیہ غوثیہ پیر طریقت الحاج سید ریاض حسین شاہ بخاری نے کی جبکہ گدائے دربتول مجیب اللہ قادری نقیب محفل تھے ریاض ندیم نیازی ،عبدالروف چشتی ، ریاض احمدقادری، عبدالقیوم ڈرائیور دین محمد مخلص ،امان اللہ چشتی،مولانا خیر اللہ قادری ،سید منظور الحق ہاشمی ،قدرت اللہ قادری اور دیگر نے ہدیہ نعت وسلام و منقبت پیش کرنے کی سعادت حاصل ۔