Uncategorized

حضرت امام حسینؑ نے اسلام کی بقاء کیلئےعظیم قربانی دی، علامہ حسن ظفر

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) مسجد و امام بارگاہ شاہ کربلا رضویہ سوسائٹی میں ذکر حسین ؑ کی مجلس سے خطاب کے دوران علامہ حسن ظفر نقوی نے کہا کہ دین اسلام میں انسانیت کی فلاح اور حرمت کا درس جبکہ ایسے رہنماء اصول بھی بتائے گئے ہیں جس سے تمام انسانیت فیضیاب ہوسکتی ہے ،لہٰذا ہمیں اس کی روشنی میں اپنے تمام معاملات کو دیکھنا ہوگا ، انہوں نے کہا کہ مقدس ہستیوں کے طرز زندگی کو اپنایا جائے ، نواسہ رسولﷺ حضرت امام حسینؑ نے اسلام کی بقاء ،فلاح اور سلامتی کیلئےعظیم قربانی دی ۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button