Uncategorized

آئی او کے لاپتہ چیئرمین رضی شمسی بخیر و عافیت گھر پہنچ گئے

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ ) امامیہ آرگنائزیشن پاکستان کے چیئرمین سید رضی شمسی کو رہا کر دیا گیا۔ رضی شمسی بخیر و عافیت اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔ رضی شمسی کی خاندانی ذرائع نے تاحال ان کی گمشدگی کے بعد اچانک بازیابی کی تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا البتہ اتنا کہا گیا ہے کہ جلد ہی رضی شمسی کے اغواء کی تفصیلات سے آگاہ کر دیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button