Uncategorized

دہشت گرد واصل جہنم

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)پنجاب کے شہر بہاولپور کے علاقے خیر پور ٹامیوالی کے نواحی علاقے میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ہے۔علاقہ پولیس کے مطابق خیرپور ٹامیوالی میں ہونے والے پولیس مقابلے میں 2دہشتگرد پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے۔پولیس کا مزید کہنا ہے کہ مقابلے کے دوران 2 دہشتگرد کو زخمی حالت میں گرفتار بھی کر لیا گیا ہے۔پولیس نے یہ بھی بتایا کہ ہلاک ہونے والےدہشتگرد مختلف تھانوں کو سنگین مقدمات میں مطلوب تھے جن کی لاشوں اور زخمی ملزمان کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں پولیس کا سخت پہرا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button