پاکستانی شیعہ خبریں
کراچی:مرکزی القدس ریلی نمائش تا ریگل نکالی جائے گی،ہفتہ قرآن منایا جائے گا

رہنماؤں کاکہنا تھا کہ ملک خدادا پاکستان دنےا کہ بدترےن سےلاب سے دوچار ہے،جو کہ ےقےنا تمام پاکستانےوں کے لےے غم کا لمحہ ہے،اےسے مےں آئی اےس او پاکستان جو کہ گذشتہ کئی دہائےوں سے ملک خدادا پاکستان کی نظرےاتی اور جعغرافےائی سرحدوں کے تحفظ کے لےے کمر بستہ ہے اور ا س مشکل وقت مےں بھی مےدان عمل مےں آئی ہے،اور اپنے تمام وسائل استعمال کرکے اپنے پاکستانی اور اےمانی بھائےوں کی امداد اور رےلےف کے لےے کوشان ہے۔اس سلسلے مےں آئی اےس او پاکستان کی جانب سے ملک بھر کے سےلاب سے متاثرہ علاقوں بھکر،لےہ ۔ڈےرہ اسماعےل خان سندھ کے مختلف اضلاح اور گلگت بلتستان مےں رےلےف کےمپ قائم کر چکی ہے،اس کے ساتھ ہی آئی اےس او پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ 21رمضان ےوم شہادت امام علی ؑ کے سلسلے مےں نکلنے والے تمام چھوٹے بڑے جلوسوں کے دوران سےلاب زردگان کے لےے اےک مہم کے تحت امداد جمع کی جائے گی ،چونکہ وقت کا تقاضہ ےہ ہے کہ ہم اپنا وظےفہ ادا کرےں اور بحثےت طلبہ تنظےم آئی اےس او اپنا وظےفہ ادا کررہی ہے۔
ان کاکہنا تھا کہ امداد کی آڑ مےں امرےکی آرمی کاپاکستانی مےں سر حدو ں مےں داخل ہونا اےک لمحہ فکرےہ ہے،کہےں رےلےف کی آڑ مےں امرےکہ اپنے عزائم کی تکمےل کے لےے تو پاکستان مےں نہےں آرہا؟۔لہذا آپ صحافی حضرات سے درخواست ہے کہ اس مسئلہ کو بارےک بےنی سے دےکھےں اور امرےکی عزائم کا پردہ فاش کرےں،ساتھ ہی حکومت وقت سے بھی مطالبہ ہے کہ اس بات کو نوٹس لےا جائے۔
ؑ ان کا کہنا تھا کہ آئی اےس او پاکستان 22 تا 27رمضان المبارک بافرمان شہےد قائد علامہ عارف حسےن الحسےنی ؒ "ہفتہ قرآن” کے عنوان سے منائے گی اس سلسلے مےں ملک بھر مےں قرآن فہمی کے حوالے سے پروگرامات منعقد ہونگے،جبکہ 22رمضان المبارک کو اےک قرآن کانفر نس و اجتماعی اعمالِ شب ِ قدر بامقام :کھتولک گراؤنڈ نذد عزا خانہ زہر ہ ؑسولجر بازار مےں منعقد ہونگے۔