پاکستانی شیعہ خبریں
حیدر آباد:ناصبیوں کا حملہ،مولانا الطاف حسین الحسینی شہید
شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ کے رہنما اور معروف شیعہ عالم دین مولانا الطاف حسین الحسینی ناصبی وہابی درندوںکی فائرنگ سے جمعہ کے روز شہید ہو گئے۔شیعت نیوز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق معروف شیعہ عالم دین اور شیعہ علماء کونسل سندھ کے رہنما مولانا الطاف حسین الحسینی پر جمعرات کی شب کالعدم دہشت گرد رتنظیموں سپاہ صحابہ اور لشکت جھنگوی کے ناصی وہابی یذیدی درندوںنے حملہ کیا تھا جس کے نتیجہ میں مولانا الطاف حسین شدید ذخمی ہو گئے تھے،واضح رہے کہ گذشتہ شب انھیں کراچی کی ایک مقامی اسپتال میں منتقل کر دیا گیا تھا جہاں پر ذخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ درجہ شہادت ر فائز ہو گئے ۔
عینی شاہدین نے شیعت نیوز کے نمائندے سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مولانا الطاف حسین الحسینی پر ناصبی وہابی دہشت گرد گروہوں سپاہ صحابہ اور لشکرجھنگوی کے یذیدی صفت درندوںنے اس وقت حملہ کیا جب وہ گھر کے لئے روانہ تھے،عینی شاہدین کاکہنا ہے کہ شہید کے سینہ اور سر میں پانچ گولیاں لگی ہیں جس کے سبب ان کی شہادت واقع ہوئی۔
شہید مولانا الطاف حسین الحسینی کی نماز جنازہ ہفتے کے روز کوٹری میں ادا کی جائے گی۔
دوسری جانب شیعہ ملی و سیاسی جماعتوں بشمول جعفریہ الائنس پاکستان،مجلس وحدت مسلمین پاکستان،شیعہ علماء کونسل،امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان،امامیہ آرگنائزیشن پاکستان،جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنازیشن پاکستان اور اصغری آرگنائزیشن سمیت مرکزی تنظیم عزاء کے رہنماؤںنے ملک بھر میں بلخصوص کراچی اور حیدرا ۤباد میں شیعہ عمائدین کی مسلسل ٹارگٹ کلنگ پر شدید احتجاج اور رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بانیان پاکستان کی اولادوں کو تحفظ فراہم کرے ورنہ ملت جعفریہ ملک بھر میں جاری ٹارگٹ کلنگ کے خلاف شدید احتجاج کا راستہ اختیار کرے گی۔