پاکستانی شیعہ خبریں
عید بعثت ، پاکستان میں جشن کا سماں

کراچی سمیت دیگربڑے شہروں میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعثت کی مناسبت سے علماء اورکرام کے گھروں میں محفلوں اور جشن کا سلسلہ جاری ہے جس میں شعرا اور خطبا رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور آپ کی آل پاک صلوات اللہ علیھم کےفضائل بیان کر رہے ہیں۔
اسی طرح عراق،ایران،شام،لبنان اور دنیا کے دیگر ممالک میں بھی مقدس مقامات پر لاکھوں زائرین کی بھیڑ ہے جو اس عید سعید کے موقع پر زیارت کے فیض سے سرفراز ہو رہے ہیں۔