مشرق وسطی

ترک فوج کی شام کی سرحد پر گولہ باری

 ترکی کی فوج نے شام کی سرحد پر سنی کردوں کے علاقہ پر گولہ باری کرکے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا ارتکاب کردیا ہے۔ ترکی نے دعوی کیا ہے کہ اس نے سنی کرد باغیوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری کی ہے اس سے قبل ترکی کے صدر اردوغان نے کہا تھا کہ شام میں جنگ بندی شمار  شام کے تمام علاقوں کے لئے نہیں ہے ترکی کے صدر کے اس بیان کے بعد ترک فوج نے شام کی سرحد کے اندر سنی کردوں کے ٹھکانوں پر شدید گولہ باری کرکے شام میں جنگ بندی کی صریح خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button