پاکستانی شیعہ خبریں

ایم این اے سید ناصر علی شاہ نے قومی اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا // شہید اور زخمی ہونے والوں کے نام

shiitenews MNA nasirabbas shah وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی مکمل طورپر ناکام ہوچکے ہے’ مستعفی ہوجائے, رکن قومی اسمبلی ایم این اے سید ناصر علی شاہ
تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی ایم این اے سید ناصر علی شاہ نے منگل کے دن قومی اسمبلی کے اجلاس کا باقاعدہ بائیکاٹ بلوچستان میں گورنر راج تک جاری رکھنے کا اعلان کیا. سید ناصرعلی شاہ قومی اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنا دیتے ہوئے بیٹھ گئے.

انہوں نے آج کے واقعے کی شدید مذمت کی اور کہا کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی مکمل طورپر ناکام ہوچکے ہےاس لئے انہیں مستعفی ہوجانا چاہیئے.
سانحہ اخترآباد میں شہید اور زخمی ہونے والوں کے نام
.حسین ولد علی داد
.حسین بخش
.محمد علی
. زَکی
محمد علی
 محمد علی ولد چمن علی
 سلمان علی ولد رمضان علی
 اصغر علی ولد غلام علی
 محمد زاکر
قربان ولد ابراہیم
 جان علی ولد محمد علی
 فدا حسین
.حاجی ملنگ
زخمیوں کے نام
.مُحیب اللہ ولد عبدالوحاب
 جواد
. محمد جاوید ولد محمد ابراہیم
.عید محمد ولد برات
 علی بابا ولد حسن علی
 عبداللہ ولد جمعہ خان

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button