پاکستانی شیعہ خبریں
گلگت:حکومت بوکھلاہت کا شکار،محب وطن شیعہ تنظیموں پر پابندی
طلاعات کے مطابق گلگت میں وزارتِ داخلہ کی طرف سےمحب وطن دو شیعہ تنظیموں شیعہ طلباء ایکشن کمیٹی،اور مرکز ی سبیل آرگنائزیشن پر پابندی عائد کردی گئی ہے
نمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطا بق گلگت میں وزارتِ داخلہ کی طرف سے شیعہ دُشمنی کا بغذ رکھتے ہوئےمحب وطن دو شیعہ تنظیموں طلباء ا یکشن کمیٹی،اور مرکز ی سبیل آرگنائزیشن پر پابندی عائد کردی گئی ہے
تجزیہ نگاروں کے مطابق طلباء تنظیموں پر پابندی جمہوری حکومت کے منافی ہے، اس قسم کے طرز عمل کی اُمید ایک ضیاء جیسے آمر سے تو رکھی جاسکتی ہے مگر جمہوری حکومت کے اس عمل سے ملت تشیع کے اندر موجود غم و غصے میں اضافہ ہوگا۔