پاکستانی شیعہ خبریں
گلگت: ناصبی وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ حاجی محمد علی زخمی
شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق گلگت میں ناصبی وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ سے حاجی محمد علی زخمی ہوگئے
شیعت نیوز کےنمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق آج صبح ناصبی وہابی دہشتگردوں نے گلگت میں ایک شیعہ مومن کو اپنی دہشتگردی کا نشانہ بنایا، ناصبی وہابی دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے 50 سالہ شیعہ مومن
حاجی محمد علی کو زخمی کردیا، زخمی ہونے والے مومن کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیاہے،
واضع رہے کے گزشتہ تیں دنوں سے گلگلت میں سخت کشیدگی پائی جاتی ہے،1 نومبر کو شیعہ نوجوان نثار حسین شہید ہوئے، 2 نومبر کو شیعہ نوجوان محمد علی کو شہید کیا گیا اور آج 3 نومبر کو حاجی محمد علی کو زخمی کیا گیا