پاکستانی شیعہ خبریں

کوئٹہ،شیعہ چیک پوسٹیں ہٹائیں،رئیسانی ۔۔۔۔ نہیں ہٹائیں گے، شیعہ قوم

n00111764-bشیعہ نوجوانوں اس حکم کو مسترد کرتے ہوئے چیک پوسٹس برقرار رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے اسلم رئیسانی چاہتے ہیں کہ دوبارہ شیعہ قوم کو دہشتگردوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا جائے۔

 شیعت نیوز کے نمائندے کی اطلاعات کے مطابق نادان وزیراعلٰی بلوچستان اسلم رئیسانی نے کل کے واقعہ کے ردعمل میں کوئٹہ کی شیعہ قوم کو نہایت سخت لہجے میں اپنی تمام سکیورٹی چیک پوسٹیں ہٹانے کا حکم دے دیا ہے، جبکہ دوسری جانب علمدار روڈ اور ملحقہ شیعہ آبادی کے علاقوں میں سکیورٹی کے فرائض انجام دینے والے شیعہ نوجوانوں پر مشتمل گروپ نے اس حکم کو مسترد کرتے ہوئے چیک پوسٹس برقرار رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے اسلم رئیسانی کے اس عمل انتہائی غیر ذمہ دارانہ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ نادان وزیراعلٰی چاہتے ہیں دوبارہ شیعہ قوم کو دہشتگردوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا جائے، لیکن اب ایسا ممکن نہیں ہے۔  ہزار لاشیں اُٹھانے کے باوجود اب بھی اس قوم میں  اتنی ہمت ہے کے خود اپنی حفاظت کر سکے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button