پاکستانی شیعہ خبریں
سپریم کورٹ کا متعصبانہ فیصلہ ؛ دہشت گرد ملک اسحق کی ضمانت کے فیصلے کی توثیق
کالعدم ناصبی وہابی دہشت گرد گروہ لشکر جھنگوی کے سرغنہ اور ڈیڑھ سو سے زائد قتل کے مقدمات میں ملوث ناصبی وہابی دہشت گرد ملعون ملک اسحاق کی سری لنکن کرکٹ ٹیم حملے کے کیس میں سپریم کورٹ کے ضمانت کے فیصلے کی توثیق کردی ۔شیعت نیوز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے دو رکنی بینچ نے جمعہ کے روز کالعدم دہشت گرد گروہ لشکر جھنگوی کے ناصبی وہابی دہشت گرد اور سرغنہ ملک اسحاق کی سری لنکن ٹیم پر حملہ کیس میں اپنے گزشتہ متعصبانہ فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے ضمانت کے فیصلے کی توثیق کردی ہے۔
رپورٹ کے مطابق ناصبی وہابی دہشت گرد ملک اسحاق جو کہ لاہور مین سری لنکن ٹیم پر حملہ کرنے کا ماسٹر مائنڈ ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان بھر میں شیعہ و بریلوی عمائدین کی ٹارگٹ کلنگ میں بھی ملوث ہے ۔
سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے دو رکنی بینچ جس میں جسٹس تصدق حسین جیلانی اور جسٹس آصف خان شامل تھے، نے کالعدم دہشت گرد گروہ لشکر جھنگوی کے ناصبی وہابی دہشت گرد کی سری لنکن کرکٹ ٹیم پر حملہ کیس کی درخواست ضمانت کی سماعت کرتے ہوئے ناصبی دہشت گرد کی ضمانت کے فیصلے کی توثیق کردی۔
واضح رہے کہ چند ماہ قبل ناصبی وہابی دہشت گرد ملک اسحاق کو پنجاب حکومت بلخصوص شریف برادران کی ایماء پر سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے بینچ نے کئی کیسوں میں ضمانت دیتے ہوئے سری لنکن ٹیم حملہ کیس میں بھی ضمانت دے دی تھی اور رہائی کے احکامات جاری کر دئیے تھے تاہم ناصبی وہابی دہشت گرد ملک اسحاق اس وقت جیل میں قید تھا۔
ناصبی وہابی دہشت گرد ملک اسحاق جیل سے رہا ہونے کے بعد اپنے آبائی گاؤں اور پنجاب کے دیگر شہروں میں دہشت گردی کے پلان مرتب کرتے ہوئے پایا گیا جس کے سبب ایک ماہ قبل علی پور تحصیل میں تصادم بھی سامنے آیا تھا ،تاہم ناصبی وہابی دہشت گرد کی بڑھتی ہوئی دہشت گردانہ سر گرمیوں کے پیش نظر ناصبی دہشت گرد ملک اسحاق کو ایک ماہ کے لئے قید کر دیا گیا تھا ۔
قابل ذکر بات یہ ہے کہ آج جمعہ کے روز ناصبی دہشتگر د ملک اسحاق کی ضمانت کی درخواست کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری نے اپنے فیصلے کی توثیق کرتے ہوئے دہشت گرد ملک اسحق کی رہائی کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔
ناصبی وہابی دہشت گرد چودہ سال بعد چودہ جولائی سن دو ہزار گیارہ کو جیل سے رہا ہوا تھا جبکہ ناصبی وہابی دہشت گرد کالعدم دہشت گرد گروہ لشکر جھنگوی کا بانی سربراہ ہے ۔