پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی کے بعد کوئٹہ بھی شیعہ ٹارگیٹ کلنگ کی زد پر

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاؤن میں سپاہ صحابہ کے دہشت گردوں نے خنجر کے وار سے۲۱ سالہ شیعہ جوان اشرف ولد عبدل منان کو شہید کردیا شہید کی میت کو اسپتال پہچادیا گیا بعد ازا اسپتال سے امام بارگاہ میں شہید کی میت کو لبیک یا حسینؑ کے نعروں کی گونج میں لایا گیا ۔ خیال رہے کل رات کراچی میں بھی الشفاء کلینک کے پاس میڈیکل پر فائرنگ کے نتیجے میں فدا حسین کو شہید کیا گیا تھا ، اُس کے بعد یہ دوسراواقعہ ہے اور حکومت خاموش تماشہ بنی بیٹھی ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button