مشرق وسطی

بشار اسد کی شام کے عوام سے اپیل

شین ہوا کی رپورٹ کے مطابق شام کے صدارتی محل سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق صدربشاراسد نے  اس بات پر زوردیا کہ شامی فوج دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا پختہ عزم رکھتی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ قومی آشتی، تشدد کو ختم کرنے کا اہم راستہ اور شامی عوام کے لیے امن و سلامتی کی بحالی کے مترادف ہے۔

شام کے صدارتی محل سے جاری ہونے والے اس بیان میں کہا گیا ہے کہ بشار اسد سب سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ وطن واپس لوٹ آئیں اور ہتھیار ڈال دیں اوراس صورت میں وہ متوجہ ہو جائیں گے کہ شام ہمیشہ کی طرح سب کے لیے ایک گرم آغوش ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button