پاکستانی شیعہ خبریں
فیض گنج: شرپسندوں نے علم پاک شہید کردیا مومنین کا شدید احتجاج
نمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق سندھ کے تعلقہ فیص گنج کے مقام پر سپاہ صحابہ کے شرپسندوں نے علم پاک کو شہید کردیا
مزید اطلاعات کے مطابق تعلقہ فیض گنج ضلع خیر پور میرس کےگاوں پنل فقیر شاہ کے مقام پر کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے سرگرم دہشتگرد نجمُ الحق اور اُس کے ہمراہ مُسلح دہشتگردوں نے علم غازی عباس(ع) علمدار شہید کردیا۔ مزید اطلاعات کے مطابق سرگرم دہشتگرد نجمُ الحق اور اُس کے ہمراہ مُسلح دہشتگردوں نے علم پاک کو نزر آتش کیا۔ دوسری طرف ڈولہن خان کے مقام سے بھی علم پاک کو شہید کرنے کی اطلاعات موصول ہورہی ہےسانحہ کے بعد مومنین نے شدید احتجاج کیا۔ پر امن احتجاجیوں نے احتجاج کرتے ہوئے قمب روڈ کو بند کردیا
واضع رہے کہ کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگرد صوبہ سندھ کے دیہی علاقوں میں مسلسل اپنی بدمعاشی میں مصروف ہے کالعدم جماعت کے دہشتگرد مقامی پولیس کے ہمراہ سرے عام دہشتگردی کرتے نظر آتے ہے ایسا لگتا ہے کہ سندھ حکومت ان دہشتگردوں کے آگے بے بس ہے