Uncategorized

جھنگ میں آئی ایس او کے ذمہ داران کی ورکشاپ کا انعقاد

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)  امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان فیصل آباد ڈویژن کے زیر اہتمام جھنگ میں تنظیمی مسئولین کی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔

 ورکشاپ میں سابق مرکزی صدر انصر مہدی سمیت علمائے کرام، سابقہ تنظیمی مسئولین نے شرکاء سے دینی، تعلیمی اور تنظیمی موضوعات پر گفتگو کی۔ ورکشاپ میں فیصل آباد ڈویژن کے مختلف تعلیمی اداروں اور مقامی یونٹس کے ذمہ داران نے شرکت کی۔

ترجمان آئی ایس او کا کہنا تھا کہ ہر نیا تنظیمی سال شروع ہونے پر ملک بھر کے ڈویژنز کے مسئولین کی تربیتی ورکشاپس کا انعقاد کیا جاتا ہےتاکہ ان میں فیصلہ سازی اور سمیت دیگر صلاحیتوں میں نکھار پیدا کیا جاسکے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button