پاکستانی شیعہ خبریں

دہشتگردوں کا امام بارگاہ پر مُسلح حملہ ۔ شیعہ نوجوان جعفر زخمی

terrorists arrestکراچی کے مصروف ترین علاقے گلشن اقبال کے نزدیک امام بارگاہ مدینہ العلم پر کل نماز ظہرین کے درمیان مُسلح حملہ کردیا۔
مسجد وامام بارگا ہ مدینة العلم میں نماز ظہر کی ادائیگی کے دوران حملہ آوروں نے گھسنے کی کوشش کی جس پر امام بارگاہ کے گارڈ جعفر نے مزحمت کی۔اسی دوران کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگرد نے فائرنگ کر کے گارڈ جعفر کو زخمی کردیا۔
جبکہ پیچھے کھڑے پولیس اہلکار سید امیر نے جوابی فائرنگ کر کے کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگرد کو بھی زخمی کردیا۔
 دہشتگرد کے ساتھ باقی دو دہشتگرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ زخمی شیعہ نوجوان جعفر کو زخمی حالت میں آغا خان اسپتال منتقل کیا گیا جیاں ڈاکٹر کے مطابق جعفر کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button