پاکستانی شیعہ خبریں
مستونگ ناصبی وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ سے محمد علی شہید
شیعت نیوز کے نمائندے کے نمائندے کے مطابق پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے مستونگ سبی روڈ پر واقع رفتار پیٹرول پمپ کے قریب موجود ٹائر شاپ پر امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے ٹائر شاپ کو مالک محمد علی شہید ۔شہید کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہرین ادا کی گئی ۔جس میں علماء کرام اور عزاداروں کی کثیر تعداد موجود تھی ۔جنازے میں شریک مونین دہشت گردی مردہ باد اور لبیک یاحسین کے نعرے لگاتے رہے ۔شہید کو کوئٹہ کے مقامی قبرستان میں لبیک یاحسین ؑ کے فلک شگاف نعروں کی گونج میں سپردخاک کیا۔جبکہ مجلس وحدت مسلمین اور دیگر شیعہ تنظیموں کی جانب سے اس دہشت گردی کے واقع کی شدید مذمت کی ۔