کراچی امریکی و سعودی نواز دہشت گردوں کی فائرنگ سے مہدی رضا شہید
کراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر 2 جامعہ مسجد امامیہ کے باہر امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے موٹر سائیکل دہشت گردوں کی فائرنگ سے 29 سالہ مہدی رضا ولد عسکری رضا شہید ۔شہید مہدی رضا کی میت کو مقامی ہسپاتال منتقل کیا جاچکا ہے ۔شہید مہدی رضا آل محمد امام بارگاہ کے ٹرسٹی ریاض کے چھوٹے بھائی تھے۔واضح رہے کے کراچی کا ڈسٹرکٹ سینٹرل امریکی و سعودی نواز کالعدم جماعتوں کی آمچگاہ اور شیعت کی مقتل گا ہ بن چکا ہے ، گزشتہ تین سالوں میں ڈسٹرکٹ سینٹرل میں سیکڑوں کی تعداد میں شیعہ عمائدین کے خون سے ہولی کھلی جاچکی ہے ۔جبکہ ڈسٹرکٹ سینٹرل کے ایس ایس پی عاصم قائم خانی دہشت گردوں کے خلاف کسی بھی قسم کی کاروائی عمل میں نہیں لائی کئی نہ ہی اب تک کوئی دہشت گرد گرفتار کیا گیا ۔جس پر ملت جعفریہ مین ایس ایس پی عاصم قائم خانی پر گہری تشویش پائی جاتی ہے