پاکستانی شیعہ خبریں

شہداد کوٹ: ناصبی دہشتگردوں کا شیعہ نوجوان پر حملہ۔ پولیس نے اُلٹا نوجوان پر ایف آئی آر کاٹ دی

shiitenews firنمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق قمبر شہداد کورٹ کے گاوں میرو خان میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں نے شیعہ

نوجوان اشفاق کو حملہ کرکے زخمی کردیا۔
مزید اطلاعات موصول ہورہی ہے چہلم امام حسین کی مناسبت سے قمبر شہداد کورٹ کے گاوں میرو خان نیو تھارو وادو کے مقام پر ایک جلوس عزا کا انعقاد کیا گیا تھا ماتم دار امام حسین کی یاد میں سینہ زنی میں مصروف تھے۔ اشفاق نامی شعیہ نوجوان جلوس عزا میں شرکت کے لیے آرہے تھے کہ کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں نے حملہ کردیا۔ دہشتگردوں نے شیعہ نوجوان اشفاق کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ اِن تمام واقعات کی رپورٹ درج کرنے کے لیے مومنین نے پولیس اسٹیشن سے رابطہ کیا تو معلوم ہوا کہ پولیس اہلکاروں نے اُلٹا شیعہ نوجوان اشفاق کے خلاف ہی ایف آئی آر کاٹ دی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button