پاکستانی شیعہ خبریں

بیس سالہ علی حسین وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید

shiitenews shaheedاب سے کچھ دیر قبل تقریباً ۱۱ بجے شب کراچی کے علاقے کارساز پر ناصبی وہابی دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے ۲۰ سالہ نوجوان کو شہید کردیا ہے۔ شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کارسازمیں ناصبی وہابی دہشت گردوں نے ۲۰ سالہ شیعہ نوجوان علی حسین ابن مظفر عباس کو فائرنگ کرکے شہید کردیا ہے۔

 

علی حسین کسی کام سے گھر سے باہر نکلے تھے کہ انکو گھات لگائے ہئے ناصبی وہابی کالعدم جماعت کے دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے شہید کردیا اور فرار ہوگئے۔

رواں ہفتہ میں شیعہ نسل کشی کی کراچی میں یہ دوسرا واقعہ ہے، یاد رہے کچھ دن قبل سی آئی ڈی کے انسپکٹر اصغر کرار رضوی کو شہید کیا گیا تھا اور آج علی حسین کو وہابی دہشت گردوں نے بربریت کا نشانہ بنایا ہے اور ہمارے حکومتی ادارے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button