ضلع اٹک: فرقہ پرست یزیدیوں کی فائرنگ شیعہ مسلمان ناصر عباس زخمی
نمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ایک ضلع اٹک میں کالعدم ملک دشمن جماعت کے فرقہ پرستوں کی فائرنگ سے ایک مومن ناصر عباس زخمی ہوگئے
مزید اطلاعات کے مطابق صوبہ پنجاب کے ضلع اٹک کے مقام جھنڈ روڈ پر کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ/لشکر جھنگوی کے فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 45 سالہ شیعہ مومن ناصر عباس زخمی ہوگئے۔ نمائندے نے بتایا کہ ناصر عباس آفس سے اپنے گھر جارہے تھے کہ گھات لگائے دہشتگردوں نے فائرنگ کردی۔ فائرنگ کے نتیجے میں شیعہ مومن ناصر عباس زخمی ہوگئے جنہیں زخمی حالت میں سی ایم ایچ اسپتال منتقل کیا گیا۔ جہاں ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ شیعہ مومن ناصر عباس کو تین گولیاں لگی ایک پیٹ میں اور دو کاندھے پے۔ فائرنگ کرنے کے بعد دہشتگرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
سرے عام کالعدم جماعت کے دہشتگردوں کی کاروائی میں تیزی انتہائی قابل ت