کوئٹہ: پرامن مظاہرین پر متعصب پولیس اھلکاروں کی فائرنگ دو شیعہ شھید۔متعدد زخمی
نمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں پانچ مومنین کی شہادت پر احتجاج کرنے والے پر امن اور غیور مظاہرین پر متعصب سیکیورٹی ایجنسیوں اور نام نہاد امن کے ٹھیکیدار بن کر درندوں کو سرپرستی دینے والے طالبانی پولیس اھلکاروں نے شیعہ مظاھرین پر اندھا دھن فائربگ کردی
جس کے نتیجہ میں دو معصوم عزادار شھید جبکہ پانچ زخمی ہوگئے۔
مزید اطلاعات کے مطابق آج صبح ہونے والے سانحہ کے بعد غیور شیعہ مظاہرین پر سیکیورٹی اھلکاروں نے گولیاں برسا دی ضس کے نتیجہ میں ایک عزادار شھید جبکہ پانچ نے گناہ معٍصوم عزادار زخمی ہوگئے۔جنہیں مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔کچھ زخمیوں کی حالت نازک جبکہ کچھ کی حالت خظرے سے باہر ہیں۔
یاد رھے کہ کوئٹہ سپنی روڈ پر لشکر یزید کے مسلح دھشتگردوں نے مومین کی گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں اب تک 6 شہادتوں اور 8 عزاداروں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہیں۔ انتہائی افسوس ناک خبر یہ ہیں کہ شھید ہونے والوں میں شیعہ خاتون بھی شامل ہیں۔