پاکستانی شیعہ خبریں
گلگت: یزیدیوں کے حملے جاری، متعدد شیعہ شہید اور زخمی
اتحاد چوک گلگت میں لشکر یزید نے گرنیڈ سے حملہ کردیا۔ جس کے نتیجہ میں دو عزادار زخمی ہوگئے۔جبکہ لالی محلہ میں فائرنگ سے شیراز ولد شیر افضل بھی زخمی ہوگئے۔جنہیں ڈی-ایچ-کیو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
مزید اطلاعات کے مطابق لشکر یزید نے گلگت کے امن کو خراب کرنے کیلئے گلگت مین پر تشدد ہرتال کا اعلان کیا۔ جس کے بعد یزیدیوں نے کھلے عام فائرنگ اور حملوں کا سلسہ شروع کردیا۔ اور کرفیوں کے نفاذ کے باوجود شدید فائرنگ اور ھنگامہ آرائی کرکے گلگت کے امن کو سبو تاش کردیا