پاکستانی شیعہ خبریں

حسینیوں کے عزم کے آگے شیطان ملک کے ناصبی وہابی دہشت گرد فرار

rehaman malikاسلام آباد ۔ مجلس وحدت مسلمین کے جانب سے کراچی، کوئٹہ، گلگت اور چلاس میں شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی اور چلاس میں اغواء کئے گئے مسافروں کی عدم بازیابی کے لیے اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے گزشتہ چار روز سے جاری پر امن احتجاجی کیمپ کو رحمان ملک کے ناصبی وہابیوں دہشت گردوں کی سبوتاژ کرنے کی کوشش کو حسینوں نے

لبیک یا حسین علیہ السلام کے نعروں سے ناکام بنادیا ۔ شیعت نیوز کے نمائند کے مطابق پر امن احتجاجی دھرنا جو گزشتہ چار روز سے پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد پر مجلس وحدت مسلمن کی جانب سے کراچی، کوئٹہ، گلگت اور چلاس میں شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی اور چلاس میں اغواء کئے گئے مسافروں کی عدم بازیابی کے لیے لگایا گیا ، جس پر وفاقی وزیر داخلہ شیطان رملک کے مستقل دھمکی دے رہا ہے جب شیطان (رحمان )ملک کی دھمکی میں شیعہ نہیں آئے تو اس نے نیا ہتکنڈا اپنائیا اور اپنے ناصبی وہابی دہشت گردوں کے سبوتاژ کرنے کے لیے بھچ دیا جس کو حسین ابن علی علیہ السلام کے مانے والوں نے لبیک یاحسین کے فلک شگاف نعروں کی گونج سے ڈھیر کردیے اور ان کے اپنے جد کی پیروی کروانے پر مجبور کردیا اور وہ وہاں سے فرار ہوگے ۔ واضح رہے امریکی نواز کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشت گر نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں منعقدہ مظاہرہ کے بعد ریلی کی صورت میں پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے، جہاں انہقوں نے اپنے امریکی پیسوں کی حلالی کا ثبوت دیتے ہوئے شیعہ سنی اتحاد کو سبوتاژ کرنے کے کے لئے مذہبی منافرت پر مشتمل نعرے لگائے وہی کیمپ ہٹاوں کے نعرے شروع کردیئے،اور اعلان کیا کے جمعہ کا پارلیمنٹ ہاوس کے باہر ایک بڑی ریلی لائیں گئے واضع رہے مجلس وحدت مسلمین اور نملت جعفریہ سے تعلق رکھنے والے شیعہ عمائدین نے جمعہ کی نماز پارلیمنٹ ہاوس پر کرانے کا اعلان کا کرچکے ہیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button