پاکستانی شیعہ خبریں

پاکستان میں شیعوں کے قتل عام میں سعودی عرب نواز وہابی ملوث ہیں

mazlom shiaپاکستان کے باخبـر ذرائع کے مطابق پاکستان میں شیعوں کو بے دردی اور بے رحمی سے شہید کرنے میں سعودی عرب نواز وہابی مذہبی تنظیمیں ملوث ہیں، کوئٹہ میں سات شیعہ مسلمانوں کو بہیمانہ انداز میں شہید کیا گيا جبکہ چند روز قبل چلاس کے علاقہ میں بسوں میں سوار 50 سے زائد

شیعہ مسافروں کو وہابی دہشت گردوں نے سفاکانہ انداز میں شہید کردیاتھا ۔

پاکستان کے سابق سینیٹر میر حاصل بزنجو کا کہنا ہے کہ دیکھنے والی بات یہ ہے کہ صرف شیعہ افراد ہی کو ٹارگٹ کیوں بنایا جا رہا ہے انھوں نے کہا کہ یہ وہابیوں کی شیعہ مسلمانوں کے خلاف آشکارا جنگ ہے۔

وہابیوں کی مذہبی تنظیموں کے خلاف حکومت پاکستان کو ٹھوس کارروائي کرنی چاہیے۔ پاکستان میں وہابی اہلسنت کو بھی اپنی بربریت کا نشانہ بنا رہے ہیں وہ اہلسنت کو جبری طور پر وہابی بنا رہے ہیں اور وہابی پاکستان کے حساس اداروں میں ڈیمک کی طرح گھسے ہوئے ہیں جو پاکستان کے لئے زبردست خطرہ ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button