پاکستانی شیعہ خبریں
ملک بھر میں دختر رسول کا ماتم
دختر خاتم الانبیاء ؐ حضرت فاطمہ زہرا(س)کے 1422ویں یوم شہادت کی مناسبت سے دنیا بھر کی طرح پاکستان میں ایام فاطمیہ (س)کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔معصوم کونین (س)جنتی خواتین کی سردار حضرت بتول کی عمر شہادت کے وقت اٹھارہ پرس تھی ۔دینا بھر میں ان کی شہادت کے ایام کی
مناسبت سے ،عاشورائے فاطمی س ےا ایام فاطمیہ س کا انعقاد عزت و احترام کے ساتھ کیا جاتا ہے۔شیعت نیوز کے نمائندئے کے مطابق ان ایام میں علماء کرام و زاکرین عظام جناب سیدہ س کی حیات طیبہ کے مختلف پہلووں پر روشنی ڈالتے ہیں ۔جناب سیدہ س دنیا بھر کی خواتین کے لیے نمونہ عمل ہیں ۔نوحہ خواںومرثیہ کو نوحہ خوانی و مرثیہ خوانی کے زریعے منظوم نذرانہ عقدت پیش کرتے ہیں ۔غرص یہ کہ ان ایام میں ہر شیعہ سیاہ پوش ہوکر غم و اندوہ کی مجسم تصویر بن جاتے ہیں