پاکستانی شیعہ خبریں
انجمن امامیہ گلگت کالعدم قرار
وزارت داخلہ نے انجمن امامیہ گلگت کو کالعدم قراردے دیا۔ وزارت داخلہ کے مذکورہ نوٹیفیکشن کی گلگت بلتستان صوبائی حکومت نے نوٹیفیکشن کردی ہے ،وزارت داخلہ نے پیر کے روز پیمرا کو چالیس کالعدم تنظیموں کی فہرست بھیجی تھی اس میں بھی انجمن امامیہ گلگت کا نام اہل تھا ۔گلگت کی شیعہ طلباء ایکشن کمیٹی اور مرکزی سبیل آرگنائزیشن پر بھی پابدی عائد کی جاچکی ہے