پاکستانی شیعہ خبریں

ناصبی وہابی امریکی و سعودی نواز دہشت گردوں کی فائرنگ دو عزادار شہید

shiitenews shaheedشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق پاکستان کے دو بڑے شہر لاہور اور کوئٹہ میں امریکی سعودی نواز کالعدم تنطیم کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو عزادار شہید۔لاہور میں ناصبی وہابی دہشت گردوں کی بھاٹی چوک کر پر فائرنگ سے لاہور حسینی الائنس کے صدر عمران نقوی کے بھتیجا جواد رضا شاہ شہید،شہید جواد شاہ کی میت کو لاہور کے مقامی ہسپتال منتقلی کے بعد امام بارگاہ منتقل کیا جارہا ہے ۔ جبکہ پاکستان کے دوسرا بڑا شہر کوئٹہ کے علاقے کلی چاکر خان سریاب پر ناصبی وہابی امریکی سعودی نواز دہشت گردوں کی فائرنگ سے عامر محمد شہید شہید عامر کی میت کو مقامی ہسپتال منتقل کیا چاچکا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button