پاکستانی شیعہ خبریں
ذاکر ناصر عباس نوتک لاہور میں گرفتار
لاہور پولیس نے ذاکر ناصر عباس نوتک کو ایک مجلس عزاء سے خطاب کے بعد گرفتار کرلیا ۔ان پر الزام ہے کہ وہ مجلس عزا میں قابل اعتراض باتیں کرتے ہیں ،معلوم ہوا ہے کہ ایک سازش کے تحت کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ نے پنجاب بھر میں ان کے خلاف مقدمات درج کرائے تھے کہ وہ بعض مقدس شخصیات کے پارے میں توہین آمیز جملے استعمال کرتے ہیں زاکر ناصر عباس نے ان الزامات کی تردید کی ہے