کراچی: دہشتگردوں کی فائرنگ، شیعہ سول جج ضمیر احمد شدید زخمی
نمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے انچولی سوسائٹی کے قریب کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ ایک شیعہ مومن سید ضمیر احمد نقوی شدید زخمی ہوگئے۔
مزید اطلاعات کے مطابق 45 سالہ سید ضمیر احمد نقوی ولد سید سید صغیر احمد نقوی کو کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے کراچی کے مصروف علاقے انچولی سوسائٹی کے قریب نشانہ بنایا۔ دہشتگردوں نے اندھا دھند 45 سالہ سید ضمیر احمد نقوی ولد سید سید صغیر احمد نقوی پر فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں 45 سالہ سید ضمیر احمد نقوی ولد سید سید صغیر احمد نقوی شدید زخمی ہوگئے۔ 45 سالہ سید ضمیر احمد نقوی ولد سید سید صغیر احمد نقوی جو زخمی حالت میں آغا اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پاکستان کے مختلف علاقوں میں مُسلح دہشتگرد معصوم اور نہتے شیعہ مسلمانوں کو نشانہ بنارہے ہے مگر پاکستان کا نظام عدل اپنی عدل دشمن حصے کی آخری دن گِن رہا ہے