پاکستانی شیعہ خبریں
کالعدم لشکر جھنگوی کی فائرنگ، محمد علی شہید
نمائندہ شیعت نیوز سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ(اہلسنت و الجماعت) کے دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شیعہ مومن محمد علی شہید ہوگئے۔
مزید اطلاعات کے مطابق سعودی ریال خورپاکستانی دہشتگرد تنظیم لشکر جھنگوی کے زیلی تنظیم کالعدم سپاہ صحابہ (اہلسنت والجماعت) کے دہشتگردوں نے کراچی سے آنے والی کوچ العزیز کے مسافر محمد علی ولد یعقوب علی کو سریاب روڈ کے میں نشانہ بنایا۔ دہشتگردوں نے شہید کو فائرنگ کرکہ شہید کردیا۔