پاکستانی شیعہ خبریں

ناصبی وہابی دہشت گردوکا امام بارگاہ پر حملہ علم مبارک کی بے حرمتی

alam mola abbasاطلاعات کے مطابق پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع لودھراں کے ایک قدیمی امام باگاہ پر کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے حملہ کردیا۔ حملے نتیجے میں علم پاک شہید ہوگیا جبکہ مقدسات کی توہین کے ساتھ ساتھ دہشتگردوں نے امام بارگاہ کی زمین پر بھی قبضہ کرلیا۔

مزید اطلاعات کے مطابق ضلع لودھراں کا قدیم امام بارگاہ جس کو دربار رفیق شاہ بخاری کے نام سے پہچانا جاتا ہیں۔ آج کل دہشتگردوں کے نشانے پر ہے۔امریکی سعودی نواز ناصبی وہابی کالعدم سپاہ صحابہ(اہلسنت و الجاعت) کے دہشتگردوں نے امام بارگاہ پر حملہ کردیا۔ دہشتگردوں نے علم پاک بھی شہید کردیا۔ جبکہ امام میں موجود مقدسات کی توہین بھی کی۔ دہشتگرد قریبی موجود وہابی صحابہ مسجد سے آئے تھے۔ دہشتگردوں نے حملے کے بعد امام کے سامنے دیوار کھڑی کر کے امام بارگاہ پر قبضہ کرلیا اور امام بارگاہ کو صحابہ مسجد میں شامل کردیا۔ البتہ آخری اطلاعات کے مطابق کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے۔ لیکن دہشتگردوں کے خلاف کسی بھی قسم کی عملی کاروائی نظر نہیں آرہی۔

یاد رہے کہ ضلع لودھراں میں موجود امام بارگاہ رفیق شاہ بخاری کئی سالوں پورانا قدیمی امام بارگاہ ہے۔ امام بارگاہ کی زمین ایک ہندو کی تھی اُس ہندو نے امام حسین کی عقیدت میں یہ زمین امام بارگاہ کے نام کردی تھی۔ جو آجکل نام نہاد مسلمانوں کے نشانے پر ہے۔ امام بارگاہ کے پہلو میں موجود وہابی مسجد بھی امام بارگاہ کی زمین ہیں جو دہشتگردوں کے غیر قانونی قبضے میں ہے۔ اور اب دہشتگرد امام بارگاہ کو ختم کرکے اس زمین پر بھی قبضہ کرنا چاہتے ہیں
پنجاب کے اکثر علاقوں سے مقدسات کی توہین کی اطلاع آتی رہتی ہے اس کی سب سے بڑی وجہ پنجاب حکومت کی دہشتگردوں سے دوستانہ روابط ہے۔ پنجاب حکومت کے وزیر قانون خود دہشتگردوں کے ہمراہ جلسے جلوسوں میں شامل ہوتے ہیں۔ شہباز شریف اپنی تقریر میں طالبان سے کہہ چُکے ہے کہ ہمارا اور آپ کا نظریہ ایک ہیں۔ جس صوبے میں انتظامیہ خود دہشتگردوں کو لاجسٹک سہولیات فراہم کریں وہاں پر امن شہریوں کے عقیدے پر حملہ ہونا معمولی سی بات سمجھی جاتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button