بھکر: قرآن و اہلبیت کانفرنس کی کامیابی اور دشمنان اہل بیت علیہم السلام بوکھلاہٹ کا شکار
شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق ۔بھکر میں مجلس وحدت مسلمین کی قرآن و اہلبیت کانفرنس کے ردعمل میں بھکر میں امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ کی جانب سے ہڑتال ناصبی وہابی کالعدم دہشت گرد وشیعہ مخالف ریلی شیعہ نوجونوں اور وہابی ٹولے میں تصادم تین عزادر زخمی جبکہ دس ناصبی وہابی سپاہ صحابہ کے دہشت گرد زخمی ۔عزادروں نے نعرے حیدری کی گونج سے دہشت گردو کا بھگادیا
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع بھکر میں امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی جانب سے شیعہ مومنین کی دوکانوں اورشیعہ آبادی پر حملہ کیا گیا۔
جس پر مومنین کی مذاحمت پردس ناصبی وہابی دہشت گرد زخمی ۔جبکہ ہزاروں مومنین کا لینٹن روڈ پر دھرنہ جاری ۔دھرنے میں شریک عزادروں کا کہنا ہے ناصبی وہابی دہشت گردوں کی جب تک ایف آئی درج نہیں ہوجاتی دھرنا جاری رہے گا
مزید اطلاعات کے مطابق گزشتہ دنوں کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے اسپیکر پر شیعہ مخالف نعرے بازی کی تھی جس کا مقصد علاقے کے پر امن ماحول کو خراب کرنا تھا لیکن بھکر کے رہائشی شیعہ سنی محب وطن پاکستانیوں نے اس سازش کا ناکام بنادیا۔ کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگرد آج بھکر میں کھلم کھلا دہشتگردی کرتے ہوئے نظر آئے۔ دہشتگرد زبردستی دوکانوں کو بند کرواتے اور شیعہ مخالف نعرے بازی کرتے رہے مگر بھکر کی متعصب انتظامیہ خاموش تماشائی نظر آئی۔ البتہ جب دہشتگردوں نے شیعہ آبادی کا رخ کیا تو منظم مومنین دہشتگردوں کو ماربھگایا۔
بھکر صوبہ پنجاب کا ضلع ہے۔ چونکہ صوبہ پنجاب میں دہشتگرد احمد لدھیانوی کے دوست شریف برادران کی حکومت ہے تو یہاں اکثر و بیشتر آزادانہ دہشتگردوں کی حرکت نظر آتی ہے۔
پنجاب کے اکثر علاقوں سے مقدسات کی توہین کی اطلاع آتی رہتی ہے اس کی سب سے بڑی وجہ پنجاب حکومت کی دہشتگردوں سے دوستانہ روابط ہے۔ پنجاب حکومت کے وزیر قانون خود دہشتگردوں کے ہمراہ جلسے جلوسوں میں شامل ہوتے ہیں۔ شہباز شریف اپنی تقریر میں طالبان سے کہہ چُکے ہے کہ ہمارا اور آپ کا نظریہ ایک ہیں۔ جس صوبے میں انتظامیہ خود دہشتگردوں کو لاجسٹک سہولیات فراہم کریں وہاں پر امن شہریوں کے عقیدے پر حملہ ہونا معمولی سی بات سمجھی جاتی ہے۔