بھکر:ناصبی دہشت گردوں کو گرفتار کیا جا ئے،انتظامیہ کو ۱۴ جون تک کی مہلت
بھکر میں شیعہ علماء و عمائدین اور ملی و قومی تنظیموں بشمول مجلس وحدت مسلمین پاکستا،امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنازئیزیشن پاکستانسمیت تمام تنظیموں نے انتظامیہ کو ۱۴ جون تک مہلت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ۱۱ جون کو بھکر میں شیعہ نوجوانوں کو فائرنگ سے ذخمی کرنے والے اور شہر میں پیغمر اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور اہلبیت علیہم السلام کے خلاف نازیبا وال چاکنگ کرنے اور نعرے لگانے والے ناصبی وہابی دہشت گردوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے ورنہ ۱۴ جون کے بعد پورے بھکر میں شدید احتجاج کیا جائے گا۔
شیعت نیوز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق بھکر میں ۱۰ جون کو مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے منعقد کی گئی قرآن و اہلبیت کانفرنس کی عظیم الشان کامیابی کے بعد دشمنان اہلبیت اور کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے ناصبی وہابی دہشت گردوں نے ۱۱ جون کو ہڑتال کی کال دی تھی جس کو بھکر کی شیعہ و سنی عوام نے مسترد کر دیا تھا۔بھکر میں شیعیان حیدر کرار کے عظیم الشان اجتماع کی کامیابی کے بعد بوکھلاہٹ کا شکار کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے ناصبی دہشت گردوں نے ۱۱ جون کو ہڑتال کا اعلان کیا تاہم بھکر کی شیعہ و سنی عوام نےناصبی دہشت گردون کی ہڑتال کو مسترد کرتے ہوءے دکانیں کھول دیں جس پر ناصبی وہابی دہشت گردوں نے بھکر میں شیعہ عمائدین کی دکانوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجہ میں ۳ شیعہ افراد شدید ذخمی ہو گئے جبکہ شیعہ عمائدین نے دفاع میں جوابی کاروائی کی تو ملعون دہشت گرد وں کے ۱۰ ناصبی وہابی دہشت گرد بھی ذخمی ہوئے اور بحاگ کھڑے ہوئے۔
دوسری جانب شیعہ علماء و عمائدین کی جانن سے لٹن روڈ سے ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں انتظامیہ کو ۱۴ جون تک کی مہلت دی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ کالعدم دہشت گرد گروہوں سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے ناصبی وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کیا جائے کہ جنہوں نے مورخہ ۱۱ جون کو بھکر میں پیغبمر اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور اہل بیت اطہار علیہم السلام کے خلاف نازیبا الفاظ میں نعرے بازی کی اور دیواروں پر نازیبا چاکنگ بھی کی۔
شیعہ عمائدین نے انتظامیہ کو ایک بار پھر یاد دہانی کرواتے ہوئے ناصبی وہابی دہشت گردوں کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ۱۴ جون تک ناصبی دہشت گرد گرفتار نہ ہوئے تو شدید احتجاج کیا جائے