پاکستانی شیعہ خبریں
کراچی۔لیاری گینگ میں موجود وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ سے عباس علی شہید
کراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق گزشتہ رات کراچی کے علاقے لیاری میں لیاری گینگ وار میں موجود امریکی سعودی نواز ناصبی وہابی کالعدم دہشت گردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے عباس علی والد باقر علی آج کراچی کے سول ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے ۔شہید عباس علی پی ٹی سی ایل لیاری ایکسچینج میں ڈی ای او کے عہدے پر ملازم تھے ۔شہید کی میت کو مرکزی امام بارگاہ جعفرطیار منتقل کیا جاچکا ہے ۔شہید کی نماز جنازہ بعد نماز مغرب مرکزی امام بارگاہ روڈ پر ادا کی جائے گئی