پاکستانی شیعہ خبریں
چنیوٹ؛80 سے زیادہ عزادار پابند سلاسل پیروان زینب س پر تشدد
شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق پنجاب کے علاقے چنیوٹ میں امریکی سعودی نواز کا لعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشت گرد ملک اسحاق ملعون کے چنیوٹ آنے کے موقع پر چنیوٹ صدیق اکبر مسجد کے سامنے مومنین کے گھروں پر وہابی دہشت گردوں کو حملہ شدید فائرنگ شیعہ مخالف نعرے لگاتے رہے جبکہ عزادروں کی استقامت پر ناصبی وہابی دہشت گرد اپنے اجداد کی پیروی کرتے ہوئے فرار،بکیہ پنجاپ حکومت کی شیعہ دشمنی پر مبنی پالیسی پولیس مومنین کے گھروں میں چھاپہ 0 8سے زیادہ عزادار پابند سلاسل جبکہ امریکی سعودی نواز پنجاپ حکومت کی غلام پنجاب پولیس کا پیروان زینب س گھروں میں گھوس کے تشدد۔واضح رہے کہ پنجاب حکومت کے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ اور وزیراعلیٰ شہباز شریف پنجاپ میں امریکی سعودی نواز دہشت گردوں کی پشت پناہی کر رہے ہیں ۔